نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
عرب ممالک، عالمی میڈیا، سیکورٹی کونسل میں اپنا درد و الم بیان کر رہی ہے، وہ ہمیشہ حزب اللہ، ایران اور فلسطینی مزاحمت کو نشانہ بناتی ہے کہ یہ نہیں چاہتے کہ اسرائیل چین سے بیٹھے، گویا اسرائیل کو یہ حق ہے کہ وہ دوسروں کی سرزمین پر قبضہ کر کے آرام سے بیٹھ جائے۔
شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ...
عرب ممالک بھی آگاہ ہیں۔ الوقت - صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ شام کے اندر اس کی فوجی مہم کی کوئی حد نہیں ہے اور اس کی اس منصوبہ بندی کی سطح سے عرب ممالک بھی آگاہ ہیں۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے ترجمان اووير گونڈلمین نے کہا کہ شام میں اسرائیلی فوجی کارروائی کی کوئ ...
عرب یونیورسٹی میں ہوئے سروے سے پتا چلتا ہے کہ عرب ممالک کے تقریبا 90 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔ الوقت - ایک عرب یونیورسٹی میں ہوئے سروے سے پتا چلتا ہے کہ عرب ممالک کے تقریبا 90 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ ک ...
عرب روانہ کرنے اور جنوبی سرحدوں پر تعیناتی سے متعلق خبریں جعلی اور بے بنیاد ہیں۔ الوقت - پاکستان کے وزیر دفاع نے اسپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان کی فوج کو سعودی عرب روانہ کرنے کے بارے میں پھیلی افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کو سعودی عرب ...
عرب اور امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران کو روکنے کا بہترین طریقہ، اس کی تسلط پسندی کو کنٹرول کرنا ہے۔ الوقت - اسرائیل میں ترکی کے سفیر نے صیہونی حکومت، سعودی عرب اور امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران کو روکنے کا بہترین طریقہ، اس کی تسلط پسندی کو کنٹرول کرنا ...
عرب ممالک کر رہے ہیں۔ شام کی فوج نے دہشت گرد گروہوں سے ایسے بہت سے ہتھیار ضبط کئے ہیں جو اسرائیل ساختہ ہیں۔
2011 سے شام میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ تخریبی کاروائیاں کر رہے ہیں جن میں اب تک 4 لاکھ 70 ہزار افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور شام کی آدھے سے زیادہ شہری ہجرت پر مجبور ہوئے ہیں ...
عرب کے جرائم کے تعلق سے بھی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی پسپائی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ امریکہ کے سامنے تسلیم ہو گیا ہے اور اس میں حقیقت کا ساتھ دینے کی ہمت نہیں ہے۔
سید حسن نصراللہ نے اپنی تقریر کے ایک دوسرے حصے میں کہا کہ شام میں شروع کی گئی جنگ کے تمام اخراجات، عرب ممالک نے دیئے ...
عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
سنیچر کی رات یمنی فوج ...
عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اس بارے میں اطلاع دی ہے۔ رائل جارڈين ایئر لائنز نے کہا کہ سیل فون اور طبی آلات اس پابندی میں شامل نہیں ہیں۔ ایئر لائنز نے کہا کہ الیکٹرانک ساز و سامان پر عائد پابندی سے نیویارک، شکاگو، ڈیٹرایٹ اور مونٹریال جانے والی اس کی پروازیں متاثر ہوں گی۔
ایک امریکی عہدیدار نے ...